اسلام علیکم،
میرے تمام مسلمان بہائی،اللہ تعالی کا کروڑ ہاں شکر ہے جس نے ہمیں پیارے آقا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں پیدا فرمایا۔
دوستوں یہ دنیا فانی ہے ہم سب چند روز کے مہمان ہیںں
پتہ نہیں کب کون اس دنیا فانی سے کوچ کر جانئے
اللہ رب العزت ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے والا بنا دے اور پانچ وقت نماز با جماعت ادا کرنے والا۔آمین
Saturday, January 14, 2017
Thursday, January 12, 2017
Wednesday, January 11, 2017
Tuesday, January 10, 2017
Subscribe to:
Comments (Atom)



